12 جولائی 2013 - 19:30
انڈونیشیا کی جیل پر سکیورٹی فورسز کا دوبارہ کنٹرول

انڈونیشیا کے سماٹرا صوبے کے دارالحکومت میدان کی جیل میں بجلی اور گیس کی بندش کے خلاف قیدیوں نے احتجاج کیا اور آگ لگادی جس سے جیل کو شدید نقصان پہنچا جیل سے فرار ہونے والے 240 قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔

ابنا: انڈونیشیا کے سماٹرا صوبے کے دارالحکومت میدان کی جیل میں بجلی اور گیس کی بندش کے خلاف قیدیوں نے احتجاج کیا اور آگ لگادی جس سے جیل کو شدید نقصان پہنچا جیل سے فرار ہونے والے 240 قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔ فسادات میں دہشت گردوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس جیل پر 5سو پولیس اہلکار اور3 سو فوجی پہلے ہی تعینات ہیں ۔

.....

/169